the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
  حیدرآباد کے علاقہ رنمست پورہ میں ایک تاجر کے قتل کے الزام میں بہادر پورہ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق چراغ علی نگر رنمست پورہ کے رہنے والے 43سالہ مقتول محمد منصور خاں موٹر سیکل پر جارہے تھے کہ 35سالہ شیخ



خالد اور 35سالہ محمدانور علی نے دوسروں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر ان کا راستہ روک دیا اور چاقو سے حملہ کرتے ہوئے ان کا قتل کردیا۔منصور خاں نے چند دن پہلے خالد کی پٹائی کی تھی جس پر خالد نے بے عزتی محسوس کی اور منصور کے قتل کا منصوبہ بنایا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.